Uploaded November 2026 | Updated November 2026, 4 days ago
جہاں آپ کا شیرخوار اور دیگر بچے سوتے ہیں وہاں پر اسموک الارم لگوائیں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ اسموک الارم 10 سال سے کم پرانا ہو۔ یہ ویڈیو ارلی فائر سیف پروگرام کے لیے تیار کی گئی ہے – ایک ایسا فائر سیفٹی پروگرام جسے شیرخوار اور 5 سال سے کم عمر کے بچوں کے والدین اور دیکھ بھال کرنے والوں کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔
Owner: CFA's Community Engagement team
Uploaded by: Community Engagement - LM