Uploaded September 2020 | Updated September 2026, 4 days ago
Akira Ifukube was a person I appreciated for a while but I never knew he use to make military songs during WW2
Akira Ifukube was a person I appreciated for a while but I never knew he use to make military songs during WW2






![Hum Sabz Parcham Wadia Kashmir Mian Lehrain Gay (ہم سبز پرچم وادئ کشمیر میں لہرائیں گے)
Credit to @hashirasad2599 for translating the lyrics for me
Despite the the 1940s era photos I added to the video, I really dont know when this song was recorded, my assumption is probably the 80s. Also, I dont have any information on this song, aside from the Melody being from an Arab nationalist song called Glory to the Arab world or smtn along the lines
+
[لبیک لبیک لبیک]
ہم سبز پرچم وادئ کشمیر میں لہرائیں گے
لبیک ہم دہلی تک لبیک کرتے جائیں گے۔
[لبیک لبیک لبیک
لبیک لبیک لبیک]
اب جذبائے شوق شہادت کو جگایا جائیگا۔
جزبائے شوق شہادت کو جگایا جائیگا
اب ہند کی دیوار برلن کو گرایا جائیگا
ہند کی دیوار برلن کو گرایا جائیگا ۔
پھر بھارتی فوجوں کو بھارت سے بھگایا جائیگا۔
[لبیک لبیک لبیک
لبیک لبیک لبیک]
ہم سبز پرچم وادئ کشمیر میں لہرائیں گے
لبیک ہم دہلی تک لبیک کرتے جائیں گے۔
[لبیک لبیک لبیک
لبیک لبیک لبیک]
ہم برف کے اونچے پہاڑوں سے اتر کر آئیں ہیں۔
برف کے اونچے پہاڑوں سے اتر کر آئیں ہیں ۔
آ ہم یہاں تک خوں کے دریا سے گزر کر آئے ہیں۔
ہم یہاں تک خوں کے دریا سے گزر کر آئے ہیں ۔
اور ماؤں کے آنکھوں کو ہم اشکوں سی بھر کر لائیں ہیں۔
[لبیک لبیک لبیک
لبیک لبیک لبیک]
ہم سبز پرچم وادئ کشمیر میں لہرائیں گے
لبیک ہم دہلی تک لبیک کرتے جائیں گے ۔
[لبیک لبیک لبیک
لبیک لبیک لبیک]
اے بھائیوں ہم لوگ فاقوں سے نہیں مر جائیں گے۔
بھائیوں ہم لوگ فاقوں سے نہیں مر جائیں گے ۔
اے بے زبانوں پیٹ تو پتوں سے بھی بھر جائیں گے۔
بے زبانوں پیٹ تو پتوں سے بھی بھر جائیں گے ۔
آ ہم تو بس تم سے کلاشنکوف لے کر جائیں گے۔
[لبیک لبیک لبیک
لبیک لبیک لبیک]
ہم سبز پرچم وادئ کشمیر میں لہرائیں گے۔
لبیک ہم دہلی تک لبیک کرتے جائیں گے ۔
[لبیک لبیک لبیک
لبیک لبیک لبیک]
اس وادئ کشمیر کی وہ مائیں بہنیں بیٹیاں۔
وادئ کشمیر کی وہ مائیں بہنیں بیٹیاں ۔
ہو بر سر بازار ہو پامال جن کی عصمتیں۔
بر سر بازار ہوں ہو پامال جن کی عصمتیں۔
ہے ابن قاسم تیرا رستہ کب تلک تکتی رہے۔
[لبیک لبیک لبیک
لبیک لبیک لبیک]
ہم سبز پرچم وادئ کشمیر میں لہرائیں گے۔
لبیک ہم دہلی تک لبیک کرتے جائیں گے ۔
[لبیک لبیک لبیک
لبیک لبیک لبیک]
اس ساری دنیا سے مٹانا ہے اگر شر و فساد کو۔
ساری دنیا سے مٹانا ہے اگر شر و فساد کو۔
ہے اُمت مسلمہ تو اپنا ایک جماعتی کر تیار۔
اُمت مسلم تو اپنا ایک جماعتی کر تیار۔
ہاں پھر لگا اقبال نعرہ الجہاد و الجہاد۔
[لبیک لبیک لبیک
لبیک لبیک لبیک]
+
According to the translators note, Labaik (لبیک) translates to and back or smtn like that. But I think it means more like Forward, but I dont know Urdu so how should I know? Hum Sabz Parcham Wadia Kashmir Mian Lehrain Gay (ہم سبز پرچم وادئ کشمیر میں لہرائیں گے)](https://i.ytimg.com/vi/Hd1GlLmAR0U/mqdefault.jpg)



