Uploaded June 2025 | Updated September 2026, 2 hours ago
#Asrar #ShabbirHai #muharram2025
مسلمانو!
حضرت ِحسین کو کسی شیعہ نے شہید کیا یا کسی سنی نے وہ کوئی عربی تھا یا عجمی ، کالا تھا یا گورا ان سب باتوں پر مختلف رائے موجود ہے مگر ایک بات تو طے ہے کہ وہ جو کوئی بھی تھا نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہٖ وسلم کی امت میں سے تھا، سو بحیثیتِ امت ہم میں سے ہر شخص کو یہ سوچنا چاہئے کہ شہادتِ حسین کہیں ہمارے سر تو نہیں ؟
ہم حسین کے ساتھ ہیں یا اُن کے قاتلین کے ساتھ؟
کہیں ایسا تو نہیں کہ ہم امت کے اس گروہ سے تعلق رکھتے ہیں جو شھادتِ حسین کو کوئی بھی جواز بنا کر آج بھی جائز سمجھتا ہے ؟
آپ کا جواب جو بھی ہو !
بس اتنا یاد رکھیں کہ اگر آپ جنت میں جانے پر یقین رکھتے ہیں تو آپ کو حضرت حسین کو سردار بھی ماننا پڑے گا، کیونکہ نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا “ حسن و حسین جنت کے جوانوں کے سردار ہیں “
اسرار
Audio Credits
Music : Asrar & Majid Raza
Backing Vocal & Bass : Nadeem Abbas Chand
Punjabi Poetry : Ustad Tajammul kaleem
Video Credits
Directed By : Majid Raza
DOP : Aaqib Malik
Post & grade : Aaqib Malik
Assistant Director : Tayyab Ghaazi
Production Manager : Danish Faheem
Special thanks : Wahab Malik & Noumman Khalid Butt
Produced By Brown Bear Media
♪ More Songs by Asrar:
Asrar - HUSSAIN IBN_E_Ali
youtu.be/zbWoJdRXwq8
Asrar - Sardar hai Hussain
youtu.be/jvEx4gIDTSQ
Asrar - Hussain Tha, Hussain Hai:
youtu.be/yTPJOiPyfek
Asrar - ELIA:
youtu.be/CRjhFNrd4lw
Facebook: facebook.com/asrarmusic
Twitter: twitter.com/asrarmusic
Instagram: instagram.com/asrarmusic
SoundCloud: soundcloud.com/asrar_music
#imamhussain #muhrram2025 #hussainhai