Uploaded August 2026 | Updated September 2026, 3 weeks ago
PIMS Hospital Mein 14 Naw Maulood Bachay Jal Kar Shaheed | پمز ہسپتال میں 14 نومولود بچے جل کر شہید
پمز ہسپتال میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے میں 14 نومولود بچے جل کر شہید ہوگئے۔ اس المناک سانحے نے ہر دل کو غمگین کر دیا۔ اللہ تعالیٰ تمام جاں بحق بچوں کے والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور ان معصوم بچوں کو والدین کے لیے ذخیرۂ آخرت بنائے۔ آمین۔
#PIMS #PIMSHospital #NewbornBabies #MessageTV